the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
امریکہ،21مارچ(ایجنسی) مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک سے براہ راست امریکہ جانے والی پروازوں پر مسافروں کو جہاز پر اپنے ساتھ لیپ ٹاپ اور دیگر برقی آلات لے جانے کی پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

پیر کو رائل جارڈینیئن ایرلائنز اور سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی



'SPA' نے ایک بیان میں اس کا انکشاف کیا تھا اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ پابندی منگل کو عائد ہو سکتی ہے۔


رائل جورڈینیئن ایئرلائنز نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکام کی درخواست پر امریکہ جانے والے مسافروں کو جہاز پر اپنے ہمراہ برقی آلات نہ لے جانے سے روکا گیا ہے۔ یہ پابندی پر بھی لاگو ہو گی جو براستہ کینیڈا، امریکہ کا سفر کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.